سکواش کے معروف کھلاڑی اور برٹش اوپن کے چار بار کے فاتحاعظم خان 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سکواش کے معروف کھلاڑی اور برٹش اوپن کے چار بار کے فاتحاعظم خان 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سکواش کی سب سے معتبر چیمپئن شپ برٹش اوپن چار بار جیتنے والے پاکستان کے معروف کھلاڑی اعظم خان ہفتے کے روز لندن میں انتقال کرگئے۔ان کی عمر 94 برس تھی۔

وہ کافی عرصے سے علیل تھے تاہم ان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں۔

ان کی پوتی کارلا خان نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے جو خود بھی انٹرنیشنل سکواش کھلاڑی رہی ہیں۔

فاتحاعظم خان 94 برس

COMMENTS